Pages

Wednesday, September 25, 2024

Alam e Khalaq سیفی اسباق عالم خلق

 

عالم خلق:

مادہ عناصر اربعہ سے پیدا ہونے والی مخلوق کو عالم خلق سے یاد کیا کرتے ہیں ۔ جیسے فلکیات و ارضیات وغیرہ یہ پانچوں کا لطائف نفس، ہوا ، پانی ، آگ اور    مٹی سے مرکب ہیں علم خلق عرش کے نیچے سے لے کر تحت الثری تک ہے ۔ عالم خلق کے پانچوں لطائف کی جڑ عالم امر کے پانچوں لطائف ہیں ۔ 

یعنی نفس کی جڑ قلب ، ہوا کی جڑ روح ، پانی کی جڑ سر ، آگ کی جڑ خفی  اور خاک کی جڑ اخفٰی ہے ۔عالم خلق کو عالم اسباب ، عالم اجسام ، عالم شہادت، عالم 

ناسوت کے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment