Wednesday, September 25, 2024

Alam e Amar عالم امر

 

عالم امر :

عالم امر سے مراد ترکیب عناصر خالی جن کو صرف کن کے اشارے سے پیدا کیا گیا ہے۔ عالم امر کا اطلاق امر کن سے پیدا ہونے والی تمام مخلوقات  

پر بھی ہوتا ہے جیسے انسانی روحیں لطائف مجردہ عالم امر  عرش کے اوپر ہے۔ یہ عالم امر کے پانچوں لطائف یعنی قلب ، روح ، سر ، خفی ، اخفیٰ  کی 

اصل جڑ عرش کے اوپر ہے مگر اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کاملہ سے عالم امر  کے ان پانچوں لطائف کو چند جگہ انسان کے جسم میں امانت رکھ دیا ہے  

تا کہ انسان ذکر ِ الٰہی کے ذریعہ ان پانچ لطائف کے کمالات سے فیض یاب ہو سکے  اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر سکے۔ عالمِ امر کو عالم ِ غیب، عالم 

ارواح ، عالم لاہوت  اور عالم حیرت سے بھی یاد کیا جاتا ہے ۔ ان سب کے مجموعے کو عالم مجردہ ذات بھی کہا جاتا ہے ۔  

No comments:

Post a Comment

Muraqba karny ka tareeqa Sharait e Muraqib

 Muraqba karny ka tareeqa Sharait e Muraqib دربیان شرائط مراقب   ( مراقبہ کرنے والا ) و مراقبات 1)     منجملہ مراقب کو چاہیے کہ  مراقبہ کے...