8 نیت مراقبہ وقوف خمسہ عالم خلق
فیض می آید از ذات بیچون بلطائف خمسہ عالم خلق من بواسطہء پیران کبار رحمۃ اللہ
علیہم اجمعین۔ توقف روز
ترجمہ: ذات حق سے پیران کبار رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کے طفیل میرے لطائف
خمسہ عالم خلق میں فیض آتا ہے ۔
We are trying to cover best ways how to we live in a best way in the world and our societies. This Blog about Urdu Language Grammar, Blog post about Online Earnings Methods, General Knowledge, Islamic Information and Quotes.
8 نیت مراقبہ وقوف خمسہ عالم خلق
فیض می آید از ذات بیچون بلطائف خمسہ عالم خلق من بواسطہء پیران کبار رحمۃ اللہ
علیہم اجمعین۔ توقف روز
ترجمہ: ذات حق سے پیران کبار رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کے طفیل میرے لطائف
خمسہ عالم خلق میں فیض آتا ہے ۔
7. نیت مراقبہ وقوف قالبی
فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء قالبی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم
اجمعین۔ توقف روز
ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ
قالبی میں
فیض آتا ہے ۔
6. نیت مراقبہ وقوف نفسی
فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء نفسی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم
اجمعین۔ توقف روز
ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ
نفسی میں فیض آتا ہے ۔
5. نیت مراقبہ وقوف اخفیٰ
فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء ا خفاۓ من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم
اجمعین۔ توقف روز
ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ
اخفیٰ میں
فیض آتا ہے ۔
4. نیت مراقبہ وقوف خفی
فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء خفی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم
اجمعین۔ توقف روز
ترجمہ : ذات حق سے پیران کبار رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ
خفی میں فیض آتا ہے ۔
Why You’re Not Getting Freelance Clients: 9 Mistakes Beginners Make and How to Fix Them You created your freelancing profile. You added yo...